• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاٹ پر قبضہ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نےشہری کے پلاٹ پر قبضہ کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔بستی ملوک پولیس کو محمد عمران نے بتایا کہ ملزم ساجد نے میرے پلاٹ پر قبضہ کرنے کیلئے چار دیواری گرادی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید