• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی اورسوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کر کے لوگوں کی عید خراب کی گئی:ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان(سٹاف رپورٹر ) سیاسی رہنماڈاکٹر روبینہ اختر نے بستی قطارپور اور بستی نو میں خواتین کے ساتھ عید ملن پارٹی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید خوشیوں کا دن ہوتا ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ان دنوں میں بھی بجلی اورسوئی گیس کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کر کے لوگوں کی عید خراب کی گئی ،عید پرگرمی اور سورج کا پارہ بلندی کو چھو رہا تھا جس کی وجہ سے عید کی خوشیاں مدھم ہو گئی تھیں،عید کے روز لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام گھروں میں عید منانے کے بجائے سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوتے رہے۔
ملتان سے مزید