• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگشت کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،65گھروں کی چیکنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ گلگشت کے مختلف علاقوں پولیس ٹریننگ کالج کے گردونواح سمیت چاہ کچھی والا،سہوڑہ چوک میں سرچ آپریشن کیاگیا، اس دوران ٹیم نے65گھروں کی چیکنگ کی ،110افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک کیا گیا اور15گاڑیوں کے کاغذات مرتب کئے گئے۔
ملتان سے مزید