• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کانسٹیبلز، ڈرائیوروں کی بھرتی کیلئے تحریری امتحان

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلزاور ڈرائیور کانسٹیبلز کی بھرتی کا تحریری امتحان کاشیڈول 23جون سےجاری کردیا گیا ہے۔ امتحان میں1786 امیدوارشریک ہوں گے۔ کانسٹیبلز کی آسامی کےلیے 1385امیدوارن تحریری امتحان کےلیے شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید