• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انٹربینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں10پیسے اضافے سے 278.70روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر12 پیسے اضافے سے 280.32روپے ہوگیا ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق یورو کی قیمت فروخت1.46روپے کے اضافے سے 297.55روپے برطانوی پاؤنڈ 1.16روپے کے اضافے سے 352.33 روپے ہو گیاسعودی ریال21 پیسے کے اضافے سے 73.70 روپے اور یو اے ای درہم6 پیسے اضافے سے بڑھ کر75.62روپے ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید