• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب عبدالظاہر کاسی اہم سیاسی وقبائلی شخصیت تھے‘ مولاناعبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ،جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ صوبائی ترجمان حاجی دلاور خان کاکڑ اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری مولانا سرور ندیم حاجی غوث اللہ ، حاجی عین اللہ شمس ، شاکر خان ایڈووکیٹ نے نواب ارباب ظاہر خان کاسی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم بلوچستان کی اہم سیاسی وقبائلی شخصیت تھے۔
کوئٹہ سے مزید