• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں عارضی بندرگاہ امریکا کیلئے فوجی ڈھانچے کے طور پر کام کر رہا ہے، حوثی

کراچی(نیوزڈیسک)یمن کےگروپ انصار اللہ کے رہنما عبدالملک حوثی کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی تک امدادی سامان پہنچانے کے لئے امریکا کی عارضی بندرگاہ واشنگٹن کے لئے فوجی ڈھانچے کے طور پر کام کررہا ہے۔عبدالملک الحوثی نے یمنی دارالحکومت صنعاء سے براہ راست نشر ہونے والی ٹیلی ویژن تقریر میں کہاکہ امریکا سراسر دھوکہ دہی پر عمل پیرا ہے۔
اہم خبریں سے مزید