• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرار خان گنڈاپور خود کش دھماکا کیس، علی امین اور عمر امین گنڈا پور بری

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان نے سابق صوبائی وزیر اسرارخان گنڈا پورخود کش دھماکا کیس میں علی امین گنڈا پوراور انکے بھائی عمرامین گنڈا پورکو بری کردیا۔سابق صوبائی وزیر اسرار خان گنڈا پور خودکش دھماکا دہشت گردی کیس میں فیصلہ سنا دیا گیا۔عدالت نے علی امین گنڈاپور اورانکے بھائی عمرامین گنڈاپور کو بھی بری کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور انکے بھائی کوانسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان نے بری کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید