• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان بستیوں کے باعث مارگلہ ٹاؤن میں آئے روز پانی کی قلت بڑھنے لگی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) کچی اور افغان بستی کے مکینوں کی جانب سے سپلائی چوری کرنے اور اُس کا رخ موڑنے کی وجہ سے مارگلہ ٹاؤن میں آئے روز پینے کے پانی کی قلت بڑھ رہی ہے۔ اہل علاقہ نے چیئرمین سی ڈی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ آبادیوں کا مکمل آڈٹ کروایا جائے اور ملوث عناصر کو قانون کے حوالے کیا جائے۔
اسلام آباد سے مزید