• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز کالونی کی مکینوں کا احتجاج علاقے کے مسائل کے حل کا مطالبہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ممتاز کالونی کی حالت زار پر مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3سال قبل سوئی گیس کا سروے ہونے کے باوجود ابھی تک کالونی میں سوئی گیس فراہم نہیں کی گئی، ٹُوٹی پھوٹی سڑکیں جلد تعمیر کی جائیں ، علاقہ مکینوں چوہدری محمد اجمل ،فیاض بھٹہ، محمد اقبال،فراز احمد بھٹہ،راؤ مختار ، چوہدری سلیمان،خالد شاہ، رانا ناصر، حمزہ بھٹی، عمران، حسنین، رانا رشید، خواجہ سعد اوردیگر نےایم پی اے شیخ سلمان نعیم سے مطالبہ کیا کہ وہ خصوصی توجہ دیتے ہوئے اس حلقے کے مسائل کو فوری طور پر حل کروائیں ۔
ملتان سے مزید