• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 منشیات فروش گرفتار ، چرس اور شراب برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے 13 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس اور شراب برآمد کر لی۔گلگشت پولیس نے ملزم محبوب سے200گرام چرس، کوتوالی پولیس نے ملزم فاروق سے1200گرام چرس،نیوملتان پولیس نے ملزم نعمان اکرم سے20لٹر شراب،ملزم عادل سے8لٹر شراب،شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم طیب سے 3 کلو بھنگ،کینٹ پولیس نے ملزم سکندر سے10لٹر شراب،مظفرآباد پولیس نے ملزم عامر سے10لٹر،ملزم اقبال سے10لٹر،ملزم اصغر سے10لٹر،ملزم طاہر سے15لٹر شراب،قطب پور پولیس نے ملزم کاشف سے 560گرام چرس،راجہ رام پولیس نے ملزم عثمان سے5لٹر شراب برآمد کرلی، تھانہ پرانی کوتوالی پولیس نے منشیات فروش محمد فاروق کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لئے۔
ملتان سے مزید