• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقابلوں میں زخمی ہونے والے پولیس غازیوں میں چیک تقسیم

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز نے ڈاکوؤں، منشیات فروشوں اور شرپسند عناصر سے مقابلوں میں زخمی ہونے والے پولیس غازیوں میں12لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے۔فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کا کہنا تھاکہ غازی پولیس افسران ہمارا فخرہیں۔ آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ان کی ویلفیئر کے لئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید