• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چور اہلخانہ نے قابو کرلیا ، درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے

ملتان( سٹاف رپورٹر ) شہری کے گھر داخل ہونے والا چور اہلخانہ نے قابو کرلیا اور درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔قطب پور پولیس کو صدیق آباد کے نوید نے بتایا کہ نامعلوم چور گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوا پاؤں کی آہٹ سن کر اہلخانہ کی آنکھ کھل گئی جنہوں نے شور شرابہ کیاتو چور کو فرار ہوتے وقت دبوچ لیا، اطلاع پاکر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چور کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید