• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے ٹینڈرمن پسند ٹھیکہ داروں کو دینے کا الزام

ملتان (سٹاف رپورٹر) گذشتہ روز پی ایچ اے میں لاکھوں روپے مالیت کے مختلف کاموں کے ٹینڈرز ہوئے جس میں سے تین ٹینڈرز من پسند ٹھیکہ داروں کو مقابلہ کا نام کرکے دیئے گئے جبکہ مکینکل ٹینڈرکیلئے ایک انجینئرنگ کوڈ مخصوص کیا گیا تھا جس کی وجہ سے 8کمپنیوں نے ٹینڈرز حاصل کئے لیکن 20ہزار پول کے عوض کبیروالا کی رانا سہیل اختر نامی کمپنی کو دے دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ مذکورہ کمپنی پی ایچ اے کا ملازم چلا رہا ہے۔
ملتان سے مزید