• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے اسلام آباد موٹر وے پر علی الصبح ناکہ لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی۔9 ہزار لٹر پانی ملا ناقص دودھ موقع پر تلف کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق 11 دودھ بردار گاڑیوں کو 3 لاکھ 10ہزار روپے کے جرمانے بھی کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید