• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا جبکہ ہاسٹل میں رہائش پذیر گلگت بلتستان کا 14 سالہ طالب علم پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ بنی گالہ کے علاقے پنڈ بیگوال میںبچوںکی لڑائی پر فائرنگ سے 55 سالہ عرفان زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ہو ئے ۔ ادھر تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں واقع ایم ایس کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر استور کا رہائشی 14 سالہ محمد مہدی پر اسرار طور پر زندگی کی بازی ہا ر گیا۔
اسلام آباد سے مزید