• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج نے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم کو عمر قید سنا دی۔ ملزم معین اختر کیخلاف واہ کینٹ پولیس نے زیادتی سمیت مختلف الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت نے ملزم کو زیادتی کے جرم میں عمر قید پچاس ہزار روپے جرمانہ اور اغواء کے الزام میں دس سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کا حکم دیا۔
اسلام آباد سے مزید