• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب افسروں کا اسلام آبادائرپورٹ کا دورہ، شکایات کے ازالے کی ہدایات

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے اسلا م آباد ائر پورٹ پر متعین اداروں کے خلاف بدانتظامی کی شکا یات کا نو ٹس لیتے ہوئے سینئر ایڈ وائزر سید آصف شاہ کی سر برا ہی میں وفاقی محتسب کے افسروں پر مشتمل ایک معائنہ ٹیم گزشتہ روز اسلا م آباد ائر پورٹ بھیجی جس نے دورہ کے دوران مسافروں سے ملا قات کرکے ان کی شکایات سنیں، ائرپورٹ کی انتظامیہ کو ان کے ازالہ کے لئے مو قع پر ہی ہدایات جا ری کیں اور بعض مسا فروں کے مسا ئل مو قع پر ہی حل کرا ئے۔
اسلام آباد سے مزید