• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بھی ہفتہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہفتہ کو بھی چھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اب پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوا کرے گی ۔اس بات کا فیصلہ اساتذہ پر بوجھ کے باعث کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید