• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے پہلی موت رپورٹ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے پہلی موت رپورٹ ہوگئی۔

جناح اسپتال کے ترجمان کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے گزشتہ رات ایک شخص کی موت ہوئی جبکہ اسپتال میں کل سے آج تک ہیٹ اسٹروک کے 31 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ کئی روز شدید گرمی اور حبس کا سلسلہ جاری ہے۔

صحت سے مزید