• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق کا ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جنگ نیوز) وفاقی حکومت نے الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرری کی قانون سازی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق انتخابات ترمیمی بل 2024ء کی منظوری کیلئے سینیٹ کا اجلاس چار جولائی کو طلب کئے جانے کا امکان ہے، پارلیمانی کلینڈر کے مطابق سینیٹ اجلاس 8جولائی کو شیڈول ہے۔
اہم خبریں سے مزید