• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار عبدالرحیم کی قاضی افضل عابد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردارعبدالرحیم نے قاضی اسد عابد کے بڑے بھائی قاضی افضل عابدکے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ورثاء سے دلی تعزیت کی ہے۔ ایک بیان میں سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے انہیں جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔

ملک بھر سے سے مزید