• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی کا 32 واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کا 32 واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد آج ہفتہ 6 جولائی کو کراچی ایکسپوسینٹرہال نمبر06 میں منعقد ہورہاہے جس کی صدارت گورنر سندھ وچانسلر جامعہ کراچی محمد کامران خان ٹیسوری کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید