• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالے سے ماں اور کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ میں کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ماڑی پور کے علاقے میں نالے سے ماں اور کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ میں کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔دو سالہ بچے اور چھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان تاحال قانون کی گرفت نہ آسکے۔ واقعے کو سات روز گزر گئے تفتیشی پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔ کیس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی لیکن اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید