• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن 21 دسمبر کو لیاری میں جلسے سے خطاب کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 21دسمبر کوجے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کی میزبانی میں مولوی عثمان پارک لیاری میں تحفظِ مدارس کانفرنس کے بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے ، علامہ راشد محمود سومرو کے مطا بق لیاری کا جلسہ ثابت کرے گا کہ لیاری اسلام پسندوں کا گڑھ ہے، لیاری کے عوام دین اور دینداروں سے محبت رکھنے والے ہیں، علامہ راشد محمود سومرو، مولانا سید حماد اللہ شاہ اور مولانا نورالحق نے جلسہ گاہ دورہ کیا ، رہنماؤں جلسہ گاہ میں جے یو آئی ضلع جنوبی کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب بھی کیا ، علامہ راشد محمود سومروشیخ نے کہا کہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی خصوصی شرکت بھی متوقع ہے۔

ملک بھر سے سے مزید