• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ: سہیل عباس کی ہراسگی کی رٹ پر آر پی او ڈی جی خان اور ڈی پی او طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ نے مظفر گڑھ کے سہیل عباس کی ہراسگی کی رٹ درخواست پر آج ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کو اصالتاً طلب کر لیا، پٹیشنر کے وکیل سجاد حیدر میتلا نے فاضل عدالت کو آگاہ کیا کہ فریق مخالف پٹیشنر کی جائداد پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، اور پولیس اس کی مدد کر رہی ہے اور ان کے مؤکل کو مسلسل ہراساں و پریشان کیاجا رہا ہے۔
ملتان سے مزید