ملتان (سٹاف رپورٹر) کسٹم اینڈ سمگلنگ نے کروڑوں روپے مالیت کی پانچ گاڑیاں اپنے قبضے میں لے لیں،کلکٹر کسٹم کی ہدایت پر انسپکٹر اینٹی سمگلنگ مدبر شاہ نے رحیم یار خان سے کروڑوں روپے مالیت کی پانچ کمرشل گاڑیاں اپنے قبضہ میں لے کر کسٹم ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔