• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست 20 اگست تک منظور

لاہور (نیوز رپورٹر)اسپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست20اگست تک منظور کرلی، درخواست میں کہا گیا کہ پرویز الٰہی کی طبعیت ٹھیک نہیں، عدالت پیش نہیں ہو سکتے، ایف آئی اے لاہور نے منی لانڈرنگ مقدمے کا چالان عدالت پیش کر رکھا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید