• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ16اور17جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید