• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور کینٹ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11اور13 جولائی صبح7 سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ماربل انڈسٹریزفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - سخی چشمہ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11اور13 جولائی صبح7بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے پیر بالا1،2،انڈسٹریل ، مسلم آباد، فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - چارسدہ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11 اور13 جولائی صبح7سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ترنگزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - تنگی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11 اور13 جولائی صبح7 سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے عمرزئی 1،2،3،ڈھکی، زیمفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے
پشاور سے مزید