• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کا اعلامیہ

کوئٹہ(پ ر) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس ویسٹ زون کوئٹہ کے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق موٹروے پولیس میں یو ڈی سی (بی ایس13) اور ایل ڈی سی (بی ایس11) کے تحریری ٹیسٹ کا امتحانی مرکز پولیس لائن کوئٹہ سے تبدیل کرکے بیوٹمزائیرپورٹ روڈ کوئٹہ کردیا گیا ہے۔امتحان کی تاریخ بالترتیب 13 اور 14 جولائی صبح 6 بجے رکھی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید