کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمن فٹ بال کلب چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔رواں سال خواتین کے فٹ بال کے اس پریمیئر ایونٹ کے ابتدائی راؤنڈز چار شہروں لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ میں 21 جولائی سے 26 جولائی 2024 تک ہوں گے۔