• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیربلدیات کانکاسی آب کامعائنہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے لکشمی چوک ، عابد مارکیٹ تاجپورہ سکیم کا دورہ کیا اورنکاسی آب کامعائنہ کیا،جہاں انہیں ایم ڈی واسا نے بتایا کہ اس علاقے میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔