• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دربار حضرت شاہ شمس کے سجادہ نشین کی رہائش گاہ پر سلام یا حسینؓ کانفرنس

ملتان ( سٹاف رپورٹر) دربار عالیہ حضرت شاہ شمس کے سجادہ نشین کی رہائش گاہ شاہ شمس پر تنظیم جیوے پاکستان کے مرکزی چیئرمین ایم سلیم راجہ کے زیر اہتمام سلام یا حسین ؓ کانفرنس کا انعقاد، سجادہ نشین مخدوم طارق عباس رضا شمسی، مخدوم سید ظفر عباس شمسی،دربار عالیہ حضرت سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سید زوہیب گیلانی،تنظیم جیوے پاکستان کے چیئرمین ایم سلیم راجہ،مخدوم سید مصطفی گیلانی،سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین رانا فراز احمد نون نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید