• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ‘ ٹینڈر میں چوتھی بار توسیع

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئر پورٹ کی آئوٹ سورسنگ کے ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کردی گئی۔حکام نے اس معاملے میں اہم فیصلہ کیا ہے۔ٹینڈر کی تاریخ 16ستمبر تک بڑھادی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کو ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع سے متعلق آگاہ کردیا۔اس سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹینڈر کیلئے 15اکتوبر2023ء کی تاریخ رکھی گئی تھی جس کے بعد توسیع کرتے ہوئے مارچ 2024ء، پھر 15 مئی اور اسکے بعد 15 جولائیمقرر کی گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید