• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا محرم الحرام کے حوالےسے شہباز شریف ہسپتال کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر وسیم حامدکا محرم الحرام کے حوالے سے شہباز شریف ہسپتال کا دورہ، انہوں نے عزاداروں کیلئے مختص وارڈ کا معائنہ کیا اور بریفننگ لی، مریضوں سے ملاقات کی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا، ڈپٹی کمشنر نے ادویات کے سٹاک اور پرچی کاونٹرز کو مزید فعال کرنے کی ہدایت کی۔
ملتان سے مزید