• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ڈسٹرکٹ کمشنر کراچی جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروز، سیکرٹری اختر میر ، صوبائی خازن حسن مرزا، آغا طاہر، طاہر شیخ اور فراز نے اولڈ سٹی ایریا کھارادر میں محرم، مجالس اور جلوس میں خدمات انجام دینے والے اسکاؤٹس دستوں، ینگ بوائز اسکاؤٹس، برکاتی اسکاؤٹس، علمدار اسکاؤٹس، پاک فرینڈز اسکاؤٹس اور ینگ جانباز اسکاؤٹس کے دستوں کا دورہ کیا۔
ملک بھر سے سے مزید