• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگین جرائم میں پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری عمان سے گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کر کے کراچی ائرپورٹ منتقل کر دیا ، حکام کے مطابق ملزم کاظم علی پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید