• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 31 ڈی پاکستان چوک کے قریب گھر سے ایک شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفی کی شناخت 24 سالہ ساجد ولد سرور کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق موت طبعی طور سے ہوئی ہے ۔ زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی بھٹائی کالونی سیکٹر ایف ابراہیم مسجد کے قریب گھر سےایک خاتون کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفی کی شناخت 66 سالہ امتل متین زوجہ جاوید احمد کے نام سےہوئی۔ لاش پانچ چھ روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید