• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے صحافی محمد اکرم میو کے بھائی انتقال کرگئے

لاہور (پ ر) روزنامہ جنگ کے صحافی اور لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر محمد اکرم میو کے بڑے بھائی حاجی محمد سرورمیو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج صبح10بجےتلونڈی بھنڈراں نارووال میں ادا کی جائیگی۔
لاہور سے مزید