• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہمارے ایمان کاحصہ ہے، ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ

لاہور(خبرنگار)انٹرنیشنل ختم نبوت مومنٹ ورلڈکے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے ان کی رہائش گاہ پر مختلف علمائے کرام مولانا محمد بلال خان،مولانا حافظ محمد شاہد،مولانا عبدالستار سلام قاسمی،مولانا شاہ انظرقاسمی اورمولانا سلیم احمدقاسمی نے ملاقات کرتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور غزہ کی موجودہ صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کی اس موقعہ پر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ نے علماء کرام کو حدیث عاشورہ محرم اور حدیث مسلسلات کی ”سند اجازت حدیث“ دیتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت ؐ اور عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
لاہور سے مزید