• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے‘ سردار نسیم

راولپنڈی (جنگ نیوز) سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم خان نے کہا ہے کہ حکومت عوامی اور تاجروں کے مسائل حل کریگی۔ پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ۔ اس موقع پر گلفراز خان جدون‘ ملک غضنفر‘ راجہ زبیر‘ ملک اشتیاق حسین‘ شیخ طاہر‘ زاہد عباسی‘ اقبال جدون‘ عمر عباسی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید