• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدداد محمد کی اسپیشل سیکرٹری کے عہدے پر مستقل ترقی

کوئٹہ(خ ن) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل (B-19) سیکرٹری سید داد محمد کو 04 جولائی 2024 سے مستقل بنیادوں پر اسپیشل سیکرٹری (B-20) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے دریں اثناء ڈپٹی سیکرٹری (B-19) عبد الصبور خان کو 5 جولائی 2024 سے مستقل بنیادوں پر ایڈیشنل سیکرٹری (B-19) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔