• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ فوڈ اتھارٹی، ضلع وسطی اور ملیر میں تیل کے ڈپو اور بیکریوں پر چھاپے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے ضلع وسطی اور ملیر میں سندھ فوڈ اتھارٹی نےکھلے تیل کے غیر قانونی ڈپو اور بیکریوں پر چھاپے مارے اور لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کیے گئے اور کھلے تیل کی فروخت پر پابندی لگائی گئی، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت اور تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم غیر معیاری اور صحت کے لیے نقصان دہ اشیاء کی فروخت کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید