• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریور گارڈن، گیس سپلائی بحالی کی اپیل

اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) ریور گارڈن ایکسپریس وے کے مکینوں نے گزشتہ دو دنوں سے گیس کی سپلائی میں تعطل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جی ایم سوئی گیس اسلام آباد ریجن سے اپیل کی ہے کہ گیس کی بلا تعطل سپلائی بحال کی جائے ۔ مکینوں نے بتایا کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں
اسلام آباد سے مزید