• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری نےچار روزہ چیمپئن شپ میں14 راؤنڈز مکمل ہونے کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے 14 میں سے 11 میچز جیتے، مجموعی طور پر 1095 پوائنٹس کی برتری رہی۔ امریکی ایلیک سوہوم دوسرے اور کینیڈا کے جوشوا کیسٹیلانو کی تیسری پوزیشن پاکستان کے معیز بیگ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

اسپورٹس سے مزید