• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری میں طویل مدتی سکیموں پر5 ارب لاگت آئے گی، وزیر بلدیات

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کے دوران مری ڈویلپمنٹ پلان کے تحت 27 سکیموں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیرنے کہا کہ طویل مدتی سکیمیں 18 ماہ میں مکمل ہوں گی۔ ان پر 5 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ادھرصوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے جھنگ کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے ڈپٹی کمشنر عمیر اور ڈی پی او راشد ہدایت کے ہمراہ گوردوارہ نانک سر کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید