راشد خان کے بھائی کا انتقال، پاکستانی کھلاڑیوں کی تعزیت
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جہاں پاکستانی اور افغانستانی کھلاڑیوں میدان میں آمنے سامنے دکھائی دیے وہیں پویلین میں ایک ساتھ ایک دوسرے کا غم بانٹتے بھی دکھائی دیے۔۔