• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ سے زیادتی کی کوشش، ہاسٹل وارڈن گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ٹھوکرنیازبیگ کے نجی ہاسٹل میں رہائش پذیرطالبہ کو ہاسٹل وارڈن کی جانب سے ہراساں، زیادتی کرنےکی کوشش، ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نےہاسٹل وارڈن کوگرفتارکرادیا\۔متاثرہ لڑکی کے بھائی نے 15پرزیادتی کی کوشش اورہراسگی کی شکایت درج کرائی۔