• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماجی رہنما مخدوم محمدصفت الحسن گیلانی کی قل خوانی

ملتان(سٹاف رپورٹر )موت کاذائقہ ہرذی روح نےچھکناہے۔ہمیں چاہئےوالدین کی خدمت کریں ان کی خدمت میں ہی نجات ہےان خیالات کااظہار متولی دربارموسی پاک شہید ابوالحسن گیلانی نےسماجی ر ہنمامخدوم محمدصفت الحسن گیلانی (مرحوم) کی قل خوانی کےموقع پرکیا۔قل خوانی میں محمدمعین حسن گیلانی،محمدباسط گیلانی، احمدمجتبی گیلانی،اخترعالم قریشی،غلام مصطفےٰ گیلانی، بانے شاہ گیلانی،غوث شاہ گیلانی، قسور گیلانی، مسعود گیلانی،علی محی الدین گیلانی،محبوب گیلانی،غلام دستگیرگیلانی،طفیل گیلانی دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید